ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: پٹن کے کھارنی پورہ میں لوگوں نے سڑکوں کی خستہ حالی کو لیکر کیا احتجاج

پٹن کے کھارنی پورہ، بٹ پورہ میں لوگوں نے سڑک کی خستہ حالی کو لیکر احتجاج کیا۔ لوگوں کاکہناہے کہ محکمہ آر اینڈ بی ٹنگمرگ نے آج تک سڑک کی بحالی کے سلسلے میں کوئی کاروائی نہیں کی۔ محکمہ کی عدم توجہی کے خلاف لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہاکہ یہ سڑک نصف درجن دیہات کو ملاتی ہے۔ احتجاجیوں نے ڈی سی بارہمولہ سے اپیل کی کہ وہ سڑک کی مرمت کرائی جائے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 29, 2021 11:23 PM IST

پٹن کے کھارنی پورہ، بٹ پورہ میں لوگوں نے سڑک کی خستہ حالی کو لیکر احتجاج کیا۔ لوگوں کاکہناہے کہ محکمہ آر اینڈ بی ٹنگمرگ نے آج تک سڑک کی بحالی کے سلسلے میں کوئی کاروائی نہیں کی۔ محکمہ کی عدم توجہی کے خلاف لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہاکہ یہ سڑک نصف درجن دیہات کو ملاتی ہے۔ احتجاجیوں نے ڈی سی بارہمولہ سے اپیل کی کہ وہ سڑک کی مرمت کرائی جائے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین