ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں ایئر پورٹ دھماکوں کی جانچ جاری، فضائیہ کے اعلی حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں راجناتھ سنگھ

جموں ایئر پورٹ کے بے حد سیکورٹی والے ٹیکنیکل علاقے میں ہفتہ کی دیر شب پانچ منٹ کے فرق پر دو دھماکے (Jammu Airport Explosion) سنے گئے، جس کے بعد علاقے میں سیکورٹی اہلکار ہائی الرٹ پر آگئے۔ راجناتھ سنگھ فضائیہ کے اعلی حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jun 27, 2021 02:32 PM IST

جموں ایئر پورٹ کے بے حد سیکورٹی والے ٹیکنیکل علاقے میں ہفتہ کی دیر شب پانچ منٹ کے فرق پر دو دھماکے (Jammu Airport Explosion) سنے گئے، جس کے بعد علاقے میں سیکورٹی اہلکار ہائی الرٹ پر آگئے۔ راجناتھ سنگھ فضائیہ کے اعلی حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں

براہ راست ٹی وی تازہ ترین