ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں۔کشمیر: شوپیاں میں دہشت گردوں کے ساتھ سکیورٹی فورسز کا انکاؤنٹر جاری، جوانوں نے علاقے کا کیا محاصرہ

Jammu Kashmir Encounter: جموں کشمیر کے شوپیاں ضلع کے ترینز گاؤں میں ملی ٹنٹوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے بیچ انکاؤنٹر ابھی بھی جاری ہے۔ ملی ٹنٹوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کا محاصرہ کیا۔گھر گھر تلاشی مہم کے دوران ملی ٹنٹوں نے فائرنگ کی۔جس کے بعد گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا تھا۔.

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 07, 2022 10:27 AM IST

Jammu Kashmir Encounter: جموں کشمیر کے شوپیاں ضلع کے ترینز گاؤں میں ملی ٹنٹوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے بیچ انکاؤنٹر ابھی بھی جاری ہے۔ ملی ٹنٹوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کا محاصرہ کیا۔گھر گھر تلاشی مہم کے دوران ملی ٹنٹوں نے فائرنگ کی۔جس کے بعد گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا تھا۔.

براہ راست ٹی وی تازہ ترین