ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں۔کشمیر: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر سری نگر میں محرم الحرام کی مجالس کا آن لائن انعقاد

آج محرالحرام کاپہلا دن ہے۔ یہ مہینہ کوروناوائرس کےسبب اس بار تھوڑامختلف رہےگا۔مجالس۔عزاداری اور تقاریر کااجتماعی طور پراہتمام مشکل معلوم ہوتاہے۔ آن لائن پروگراموں کاانعقاد ہوگا۔اور گھروں میں لوگ ماتم کااہتمام کرسکیں گے۔ وہیں سری نگر میں بھی محرم کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد ہورہا ہے مگر کورونا وبا کی وجہ سے سبھی پروگرام آن لائن کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 21, 2020 03:41 PM IST

آج محرالحرام کاپہلا دن ہے۔ یہ مہینہ کوروناوائرس کےسبب اس بار تھوڑامختلف رہےگا۔مجالس۔عزاداری اور تقاریر کااجتماعی طور پراہتمام مشکل معلوم ہوتاہے۔ آن لائن پروگراموں کاانعقاد ہوگا۔اور گھروں میں لوگ ماتم کااہتمام کرسکیں گے۔ وہیں سری نگر میں بھی محرم کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد ہورہا ہے مگر کورونا وبا کی وجہ سے سبھی پروگرام آن لائن کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading