ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں۔کشمیر: پلوامہ کار دھماکے پر نیوز 18 کی خصوصی ویڈیو: دیکھیں یہاں

جموں وکشمیرمیں سکیوریٹی فورسز نے کار سے اسلحہ اور گولہ بارود ضبط کیا ہے۔ پلوامہ کے آین گُنڈراجپورہ میں فورسز نے کی یہ کاروائی کی۔ وہیں کار میں ملے گولہ بارود کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنایا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ قریب بیس کلو ایکسپلوزیو رکھے ہوئے تھے۔ خبروں کے مطابق کار کو چلانے والا شخص حزب المجاہدین کا ملیٹنٹ تھا، جو کہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔۔ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ سینترو کار میں لگا نمبر بھی فرضی تھا۔ اس معاملے کی جانچ این آئی اے کو سونپ دی گئی ہے۔ 

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | May 28, 2020 04:38 PM IST

جموں وکشمیرمیں سکیوریٹی فورسز نے کار سے اسلحہ اور گولہ بارود ضبط کیا ہے۔ پلوامہ کے آین گُنڈراجپورہ میں فورسز نے کی یہ کاروائی کی۔ وہیں کار میں ملے گولہ بارود کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنایا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ قریب بیس کلو ایکسپلوزیو رکھے ہوئے تھے۔ خبروں کے مطابق کار کو چلانے والا شخص حزب المجاہدین کا ملیٹنٹ تھا، جو کہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔۔ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ سینترو کار میں لگا نمبر بھی فرضی تھا۔ اس معاملے کی جانچ این آئی اے کو سونپ دی گئی ہے۔ 

براہ راست ٹی وی تازہ ترین