ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر نیوز: 1990 ایئر فورس کے 4 افسران کے قتل معاملے میں یٰسین ملک کے خلاف سماعت

جموں کی ٹاڈا عدالت کو فضائیہ کے ایک افسر سمیت تین جوانوں کے قتل کے سلسلے میں علٰیحدگی پسند لیڈر یٰسین ملک اور چھ لوگوں کے خلاف کافی ثبوت ملنے کی بات سامنے آئی ہے۔ یہ معاملہ 30 سال پرانا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 20, 2022 09:23 PM IST

جموں کی ٹاڈا عدالت کو فضائیہ کے ایک افسر سمیت تین جوانوں کے قتل کے سلسلے میں علٰیحدگی پسند لیڈر یٰسین ملک اور چھ لوگوں کے خلاف کافی ثبوت ملنے کی بات سامنے آئی ہے۔ یہ معاملہ 30 سال پرانا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین