ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر میں برفباری اور تودے کھسکنے کی وجہ سے عوام کو کافی دقتوں کا سامنا: ویڈیو

کشمیر میں برفباری اور تودے کھسکنے کی وجہ سے عوام کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔گزشتہ روز رام بن میں ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچا ۔پل سے ایک ٹرک گزر رہا تھا اسی دوران پورا پل منہدم ہوگیا۔جس کے بعد جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کو بند کردیا گیا ہے۔پروجیکٹ ڈاٹرکٹر کے مطابق پوری طرح سے راستہ بحال ہونے میں ابھی چار سے پانچ دن لگ سکتا ہے۔تب تک اس راستے پر آمد رفت بند رہے گی۔۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 12, 2021 03:53 PM IST

کشمیر میں برفباری اور تودے کھسکنے کی وجہ سے عوام کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔گزشتہ روز رام بن میں ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچا ۔پل سے ایک ٹرک گزر رہا تھا اسی دوران پورا پل منہدم ہوگیا۔جس کے بعد جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کو بند کردیا گیا ہے۔پروجیکٹ ڈاٹرکٹر کے مطابق پوری طرح سے راستہ بحال ہونے میں ابھی چار سے پانچ دن لگ سکتا ہے۔تب تک اس راستے پر آمد رفت بند رہے گی۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading