کشمیر نیوز: اننت ناگ کی جواہرہ بیگم کے دونوں گردے خراب، صاحب ثروت افراد سے بڑی اپیل
جموں وکشمیر کے اننت ناگ کی جواہرہ بیگم کے دونوں گردے خراب ہیں۔ جس کے آپریشن کے لئے خطیر رقم درکار ہے۔ اس دوران اہل خانہ نے صاحب ثروت افراد سے مدد کی اپیل کی ہے۔ نیوز 18 اردو کی بھی یہی کوشش ہے کہ ایسی جانوں کو بچاکر انسانیت کی مثال پیش کی جائے۔