ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

چیف میڈیکل آفیسر بڈگام ڈاکٹر تجمل حسین بولے، ضلع کے مختلف اسپتالوں میں گرمی کا معقول انتظام

چیف میڈیکل آفیسر بڈگام ڈاکٹر تجمل حسین نے کہاہے کہ ضلع کے مختلف اسپتالوں میں گرمی کا معقول انتظام کیاگیاہے۔ان میں خاص طور پر سب ڈسٹرکٹ اسپتال ماگام ،بیروہ اور چاڈورہ شامل ہیں۔ ان مقامات پر ہیٹنگ پلانٹ نصب کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ دیگر اسپتالوں میں بھی انتظامات کئے جارہے ہیں۔ سی ایم او نے کہاکہ اسپتالوں میں دوائیاں اور ایمبولینس گاڑیاں بھی دستیاب ہیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 29, 2021 11:28 PM IST

چیف میڈیکل آفیسر بڈگام ڈاکٹر تجمل حسین نے کہاہے کہ ضلع کے مختلف اسپتالوں میں گرمی کا معقول انتظام کیاگیاہے۔ان میں خاص طور پر سب ڈسٹرکٹ اسپتال ماگام ،بیروہ اور چاڈورہ شامل ہیں۔ ان مقامات پر ہیٹنگ پلانٹ نصب کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ دیگر اسپتالوں میں بھی انتظامات کئے جارہے ہیں۔ سی ایم او نے کہاکہ اسپتالوں میں دوائیاں اور ایمبولینس گاڑیاں بھی دستیاب ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین