J&K News : جموں و کشمیر میں کووڈ سے مزید پانچ افراد کی موت
جموں و کشمیر میں کووڈ سے پانچ افراد کی موت ہوئی ہے۔ یوٹی میں مزید دو ہزار آٹھ سو ستائیس نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ جموں ڈویژن میں ایک ہزار ترانوے اور کشمیر ڈویژن میں ایک ہزار سات سو چونتیس افراد اس وبا سے متاثر ہوئے ہیں۔ جموں وکشمیر میں ایکٹو پازیٹو کیسز کی تعداد سترہ ہزار نو سو اٹھائیس ہے۔