ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

وادی کشمیر میں برفباری کا سلسلہ جاری، لوگوں کی مشکلات بھی اضافہ

وادی کشمیر میں آج لگاتار دوسرے روز بھی برفباری جاری ہے ۔ برفباری کی وجہ سے لوگوں کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوتا ہے ۔۔ کئی علاقوں کو جانے والے راستے برفباری کی وجہ سے منقطع ہوگئے ہیں ۔ کئی جگہوں پر سڑکوں سے برف نہیں ہٹائی گئی ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 15, 2020 04:38 PM IST

وادی کشمیر میں آج لگاتار دوسرے روز بھی برفباری جاری ہے ۔ برفباری کی وجہ سے لوگوں کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوتا ہے ۔۔ کئی علاقوں کو جانے والے راستے برفباری کی وجہ سے منقطع ہوگئے ہیں ۔ کئی جگہوں پر سڑکوں سے برف نہیں ہٹائی گئی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading