ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

برف سے تراش کر سیاحتی مقام گلمرگ میں آرٹسٹ ہوٹل مالک نے تیار کیا اگلو کیفے

سیاحتی مقام گلمرگ میں ایک نجی ہوٹل کے صحن میں آرٹسٹ ہوٹل مالک نے برف کو تراش کر اگلو کیفے کا ایک انوکھا شہکار تیار کیا گیا ہے، یہ ملک میں سب سے پہلا اور ایشیا کا سب سے بڑا فن پارہ ہے، یہ فن پارہ سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بن گیا ہے، یہ اگلو کیفے بائیس فٹ چوڑا اور بارہ فٹ سے زیادہ اونچا ہے، مقامی و غیر ریاستی سیاح اس انوکھے شہکار کی خوب ستائش کررہے ہیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 27, 2021 08:38 PM IST

سیاحتی مقام گلمرگ میں ایک نجی ہوٹل کے صحن میں آرٹسٹ ہوٹل مالک نے برف کو تراش کر اگلو کیفے کا ایک انوکھا شہکار تیار کیا گیا ہے، یہ ملک میں سب سے پہلا اور ایشیا کا سب سے بڑا فن پارہ ہے، یہ فن پارہ سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بن گیا ہے، یہ اگلو کیفے بائیس فٹ چوڑا اور بارہ فٹ سے زیادہ اونچا ہے، مقامی و غیر ریاستی سیاح اس انوکھے شہکار کی خوب ستائش کررہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین