ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: گرفتار افسردویندر کی گرفتاری پر ایل جی مشیر کے فاروق خان نے پولیس کی ستائش کی

سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان نے کہا ہےکہ جموں وکشمیر پولیس خطے میں قیام امن کے لئے بہتر کام کررہی ہے۔ انہوں نے گرفتار افسر دویندر سنگھ کے ملیٹینٹوں کے ساتھ رابطے کی پوری جانچ ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کی یہ کامیابی ہے کہ ایسے ملک دشمن شخص کو وقت رہتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 15, 2020 12:12 AM IST