ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: آئی جی پی وجے کمار نے 3 جنگجوؤں کی گرفتاری پر کہی یہ بات: دیکھیں ویڈیو

جموں وکشمیر پولیس کے انسپکٹرجنرل (آئی جی) وجےکمار نےکہا کہ یہ 'نفرت آمیز جرم' ہے اور دیویندر سنگھ کے ساتھ دہشت گردوں جیسا ہی سلوک کیا جارہا ہے اور سبھی سیکورٹی ایجنسیاں مشترکہ طور پراس سے پوچھ گچھ کر رہی ہیں۔ یہ پوچھے جانے پرکہ کیا ہوائی اڈے پر اس افسر کی تعیناتی سیکورٹی میں چوک تھی کیونکہ اسے اسی ہفتے وادی کا دورہ کرنے والے دیگر ممالک کے سفیروں کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 13, 2020 12:01 AM IST