ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر کانگریس کے صدر جی اے میر نے بی جے پی پر لگایابڑا الزام۔۔ کہی یہ بڑی بات

جموں کشمیر کانگریس کے صدر جی اے میر نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی اور اس کی حلیف پارٹیاں آزاد امیدواروں کی حمایت حاصل کرنے کے لئے طاقت اور پیسوں کا استعمال کررہی ہے، تاکہ ڈی ڈی سی چیئرمین شپ اپنے پاس رکھی جائے، جی اے میر آج جموں میں نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی ایک جانب ڈی ڈی سی انتخابات کے انعقاد کو جمہوریت کی جیت قرار دے رہی ہے، تو دوسری جانب وہ بے کار کی سیاست کرررہی ہے انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی آزاد امیدواروں کو لبھانے کی کوشش کرہی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Dec 29, 2020 12:00 AM IST

جموں کشمیر کانگریس کے صدر جی اے میر نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی اور اس کی حلیف پارٹیاں آزاد امیدواروں کی حمایت حاصل کرنے کے لئے طاقت اور پیسوں کا استعمال کررہی ہے، تاکہ ڈی ڈی سی چیئرمین شپ اپنے پاس رکھی جائے، جی اے میر آج جموں میں نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی ایک جانب ڈی ڈی سی انتخابات کے انعقاد کو جمہوریت کی جیت قرار دے رہی ہے، تو دوسری جانب وہ بے کار کی سیاست کرررہی ہے انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی آزاد امیدواروں کو لبھانے کی کوشش کرہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین