ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

پلوامہ حملے کو دو سال ہوئے مکمل، جموں کشمیر کے پلوامہ میں ہوئے جوانوں کی شہادت کو آج کیا جا رہا ہے یاد

آج پلوامہ حملے کی دوسری برسی ہے۔جموں کشمیرکے پلوامہ میں ہوئے جوانوں کی شہادت کوآج یادکیاجارہاہے۔ملک کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں چودہ فروری دوہزار انیس کی سہ پہر تین بجے ایک فوجی قافلے پر ہونے والے خود کش حملے میں چالیس سی آر پی ایف جوان شہید ہو گئے تھے۔حملے کے بعدملک کی ایئر فورس نےچھبیس فروری کو پاک مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تھا۔بالا کوٹ ایئر اسٹرائک میں دہشت گردوں کے کیمپ کوتبادہ کیاگیاتھا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 14, 2021 12:28 PM IST

آج پلوامہ حملے کی دوسری برسی ہے۔جموں کشمیرکے پلوامہ میں ہوئے جوانوں کی شہادت کوآج یادکیاجارہاہے۔ملک کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں چودہ فروری دوہزار انیس کی سہ پہر تین بجے ایک فوجی قافلے پر ہونے والے خود کش حملے میں چالیس سی آر پی ایف جوان شہید ہو گئے تھے۔حملے کے بعدملک کی ایئر فورس نےچھبیس فروری کو پاک مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تھا۔بالا کوٹ ایئر اسٹرائک میں دہشت گردوں کے کیمپ کوتبادہ کیاگیاتھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین