ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

وادی کشمیر میں آج تازہ برفباری کے سبب سردی کی لہر میں ہوا مزید اضافہ

وادی کشمیر میں آج صبح تازہ برفباری ہوئی ہے، جس کی وجہ سے سردی کی لہر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، بالائی علاقوں میں شدیدی برفباری دیکھی گئی، درجہ حرارت منفی سات ڈگری تھا، جو کہ گزشتہ رات منفی دو ریکارڈ کیا گیا تو وہیں ڈل جھیل پر بھی زندگی معمول پر آگئی تھی ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 23, 2021 04:02 PM IST

وادی کشمیر میں آج صبح تازہ برفباری ہوئی ہے، جس کی وجہ سے سردی کی لہر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، بالائی علاقوں میں شدیدی برفباری دیکھی گئی، درجہ حرارت منفی سات ڈگری تھا، جو کہ گزشتہ رات منفی دو ریکارڈ کیا گیا تو وہیں ڈل جھیل پر بھی زندگی معمول پر آگئی تھی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین