ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

گلمرگ میں ونٹر فیسٹیول پروگرام جاری، اداکار ارباز خان، ودیا بالن سدھارتھ رائے کپور نے بھی کی شرکت

سیاحتی مقام گلمرگ میں فوج اور محکمہ صحت کے باہمی اشتراک سے تین روزہ گلمرگ ونٹر فیسٹیول دو ہزار اکیس جاری ہے، یہ ونٹر فیسٹیول آٹھ فروری تک جاری رہے گا، اس فیسٹیول میں اداکار ارباز کان، ادارارہ ودیا بالن اور فلم پروڈوسر سدھارتھ رائے کپور نے بھی شرکت کی۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 08, 2021 12:10 AM IST

سیاحتی مقام گلمرگ میں فوج اور محکمہ صحت کے باہمی اشتراک سے تین روزہ گلمرگ ونٹر فیسٹیول دو ہزار اکیس جاری ہے، یہ ونٹر فیسٹیول آٹھ فروری تک جاری رہے گا، اس فیسٹیول میں اداکار ارباز کان، ادارارہ ودیا بالن اور فلم پروڈوسر سدھارتھ رائے کپور نے بھی شرکت کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین