ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر کے ستارے : سرینگر سے آفاق شفیع گلوکاری میں کمانا چاہتے ہیں اپنا نام ، دیکھیں یہ خاص رپورٹ

وادی کشمیر کے نوجوان جہاں ہر شعبے میں اپنا لوہا منوا رہے ہیں وہیں گانے بجانے میں بھی یہاں کے نوجوان پیچھے نہیں ہیں ۔ وادی کے نوجوان گلوکار بھی اپنے فن کو پروان چڑھانے کیلئے کوشاں ہیں ۔ سری نگرکے آفاق بھی اس میدان میں نام کمانا چاہتے ہیں ۔ دیکھئے یہ خاص رپورٹ

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 21, 2020 10:01 PM IST

وادی کشمیر کے نوجوان جہاں ہر شعبے میں اپنا لوہا منوا رہے ہیں وہیں گانے بجانے میں بھی یہاں کے نوجوان پیچھے نہیں ہیں ۔ وادی کے نوجوان گلوکار بھی اپنے فن کو پروان چڑھانے کیلئے کوشاں ہیں ۔ سری نگرکے آفاق بھی اس میدان میں نام کمانا چاہتے ہیں ۔ دیکھئے یہ خاص رپورٹ

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading