ہوم » ویڈیو » اسپورٹس

آئی سی سی T20عالمی کپ میں کشمیر کے بلے کا استعمال سے انڈسٹری کی جاگی امید

اننت ناگ کے مٹن اسٹیڈیم میں جاری ٹی ٹونٹی کرکٹ پریمیئر لیگ اختتام پذیر ہو گیا۔ لیگ کے فائنل میچ میں آئے جی سی سی کیہریبل نے نمبل، بادشاہز کو شکست دیکر ٹورنامنٹ کو اپنے نام کر دیا۔ اس لیگ میں وادی بھر کی چوبیس کرکٹ ٹیموں نے شرکت کی۔ لوگوں اور کھیل شایقین نے اسطرح کے ٹورنامنٹس کے انعقاد کو نوجوانوں کےلیے کافی سود مند قرار دیا اور اس عمل کو دیہی و شہری سطحوں پر جاری رکھنے پر ذور دیا، تاکہ منشیات اور دیگر جرائم سے کشمیری نوجوانوں کو دور رکھا جا سکے۔

اسپورٹس| News18 Urdu | Oct 22, 2021 02:16 AM IST

اننت ناگ کے مٹن اسٹیڈیم میں جاری ٹی ٹونٹی کرکٹ پریمیئر لیگ اختتام پذیر ہو گیا۔ لیگ کے فائنل میچ میں آئے جی سی سی کیہریبل نے نمبل، بادشاہز کو شکست دیکر ٹورنامنٹ کو اپنے نام کر دیا۔ اس لیگ میں وادی بھر کی چوبیس کرکٹ ٹیموں نے شرکت کی۔ لوگوں اور کھیل شایقین نے اسطرح کے ٹورنامنٹس کے انعقاد کو نوجوانوں کےلیے کافی سود مند قرار دیا اور اس عمل کو دیہی و شہری سطحوں پر جاری رکھنے پر ذور دیا، تاکہ منشیات اور دیگر جرائم سے کشمیری نوجوانوں کو دور رکھا جا سکے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین