ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر: اونتی پوری میں مائی ٹاؤن مائی پرائڈ پروگرام جاری

اونتی پورہ میں مائی ٹاون مائی پرائڈپروگرام جاری ہے ۔اس سلسلے میں قصبے کے لوگ اپنے اپنے مسائل افسران کے سامنے رکھتے ہے ۔میونسپل کمیٹی کے چیئر پرسن شمیمہ۔رینہ نے بتایا کہ پچھلے پرگرام میں جو کام رکھے گیے تھے ان کو مکمل کیا گیا ہے ۔اور اس نیے پرگرام میں جو لوگ ڈمانڈ رکھ رہیں ہے اور وہ کام بھی جلد مکمل کیے جائیں گے پروگرام میں ایگزیکٹو آفسر انیس احمد چودھری بھی موجود رہے

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Dec 01, 2022 12:18 PM IST

اونتی پورہ میں مائی ٹاون مائی پرائڈپروگرام جاری ہے ۔اس سلسلے میں قصبے کے لوگ اپنے اپنے مسائل افسران کے سامنے رکھتے ہے ۔میونسپل کمیٹی کے چیئر پرسن شمیمہ۔رینہ نے بتایا کہ پچھلے پرگرام میں جو کام رکھے گیے تھے ان کو مکمل کیا گیا ہے ۔اور اس نیے پرگرام میں جو لوگ ڈمانڈ رکھ رہیں ہے اور وہ کام بھی جلد مکمل کیے جائیں گے پروگرام میں ایگزیکٹو آفسر انیس احمد چودھری بھی موجود رہے

براہ راست ٹی وی تازہ ترین