ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر میں کورونا کا قہر جاری، مزید نو افراد کی موت

جموں کشمیر میں ابھی بھی کورونا کو قہر جاری ہے جس کی وجہ سے آج مزید نو افراد کی موت واقع ہوگئی ہے جن میں سے آٹھ کشمیر سے ہیں جب کہ ایک جموں سے ہے ۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں چار سو ساٹھ نئے کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ آج پانچ سو چونسٹھ مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 09, 2020 08:41 PM IST

جموں کشمیر میں ابھی بھی کورونا کو قہر جاری ہے جس کی وجہ سے آج مزید نو افراد کی موت واقع ہوگئی ہے جن میں سے آٹھ کشمیر سے ہیں جب کہ ایک جموں سے ہے ۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں چار سو ساٹھ نئے کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ آج پانچ سو چونسٹھ مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading