ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News : ڈویزنل کمشنر کشمیر پی کے پولے کا بیمنہ کا دورہ ، مقامی لوگوں نے کیا احتجاج ، جانئے کیوں

کشمیر کے ڈویزنل کمشنر پی کے پولے نے سری نگر کے بیمنہ علاقہ کا ہفتہ کو دورہ کیا ۔ انہوں نے حکام سے رکھ آرتھ میں تعمیر و ترقی کے حوالے سے جائزہ میٹنگ کی ۔ اس دوران مقامی باشندوں نے احتجاج کیا ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 27, 2021 10:00 PM IST

کشمیر کے ڈویزنل کمشنر پی کے پولے نے سری نگر کے بیمنہ علاقہ کا ہفتہ کو دورہ کیا ۔ انہوں نے حکام سے رکھ آرتھ میں تعمیر و ترقی کے حوالے سے جائزہ میٹنگ کی ۔ اس دوران مقامی باشندوں نے احتجاج کیا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین