ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر میں کورونا کے خطرات پر ممتاز معالج ڈاکٹر نوید نذیر کا بڑا بیان ، دوسری لہر کو لے کر کئی یہ بات

جموں و کشمیر کے ممتاز معالج ڈاکٹر نوید نذیر کا کہنا ہے کہ کیرالہ اور مہاراشٹر میں کورونا کے معاملات بڑھنے کے بعد جموں و کشمیر میں بھی کووڈ کے دوسرے لہر کے خطرات برقرار ہیں ۔ انہوں نے لوگوں کو احتیاطی تدابیر پر مکمل عمل کرنے پر زور دیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ویکسین کے ساتھ ساتھ احتیاطی تدابیر پر بھی عمل کریں ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 23, 2021 10:02 PM IST

جموں و کشمیر کے ممتاز معالج ڈاکٹر نوید نذیر کا کہنا ہے کہ کیرالہ اور مہاراشٹر میں کورونا کے معاملات بڑھنے کے بعد جموں و کشمیر میں بھی کووڈ کے دوسرے لہر کے خطرات برقرار ہیں ۔ انہوں نے لوگوں کو احتیاطی تدابیر پر مکمل عمل کرنے پر زور دیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ویکسین کے ساتھ ساتھ احتیاطی تدابیر پر بھی عمل کریں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین