ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلیریشن کا بڑا اعلان ، ڈی ڈی سی انتخابات میں شرکت کا فیصلہ

پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلیریشن نے آج جموں میں ایک میٹنگ بلائی تھی، جس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے گپکار کے چیف سجاد لون نے ایک بڑا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے آنے والے ڈی ڈی سی انتخابات میں متحدہ طور پر حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے کئی سول سائٹی ممبران سے بات کی ہے ۔ کشمیر کے لوگوں کی طرح جموں کی عوام بھی پانچ اگست دو ہزار انیس کے فیصلے سے ناخاش ہیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 08, 2020 12:04 AM IST

پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلیریشن نے آج جموں میں ایک میٹنگ بلائی تھی، جس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے گپکار کے چیف سجاد لون نے ایک بڑا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے آنے والے ڈی ڈی سی انتخابات میں متحدہ طور پر حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے کئی سول سائٹی ممبران سے بات کی ہے ۔ کشمیر کے لوگوں کی طرح جموں کی عوام بھی پانچ اگست دو ہزار انیس کے فیصلے سے ناخاش ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین