ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

گپکار الائنس میں اختلافات، جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس گپکار الائنس سے ہوئی الگ ، کہی یہ بات

گپکار الائنس میں اب اختلافات کھل کر سامنے آرہے ہیں اور الائنس کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے ۔ جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس گپکار الائنس سے الگ ہوگئی ہے ۔ جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد غنی لون نے گپکار کے صدر ڈارکٹر فاروق عبد اللہ کو اس ضمن میں ایک خط لکھا ہے ، جس میں انہوں نے ڈاکٹر فاروق عبد اللہ کو آگاہ کیا ہے کہ پارٹی کے اعلی قیادت کے ساتھ میٹنگ کے بعد گپکار کے ساتھ اتحاد سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔اس کے علاوہ انہوں نے اس خط میں ڈی ڈی سی انتخابات میں پراکسی امیدواروں سے متعلق بیانات کا بھی ذکر کیا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 20, 2021 12:01 AM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین