Kashmir News : بارش اور برف باری نے بھلیسہ گندوہ کے کاشتکاری کے شعبے کو راحت بخشی
بارش اور برف نے بھلیسہ گندوہ کی کاشکاری کے شعبے کو راحت بخشی ہے ۔ تازہ برفباری نے نہ صرف سیب کی کاشکاری کو بلکہ خطے کے دیگر کاشکاروں کو بھی راحت دی ہے ۔ مٹی خشک ہوگئی اور مٹی کی مطلوبہ نمی نہ ہونے کی وجہ سے کسان بارش کے لئےدعائیں مانگ رہے تھے ۔