ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں و کشمیر : سیفران ریسرچ سینٹر پانپور کے سائنس دانوں کی نئی پہل ، جانئے کس کو ہوگا فائدہ

سیفران ریسرچ سینٹر پانپور کے سائنس دانوں نے ایک نئی ٹیکنالوجی متعارف کرایا ہے، جس کے تحت اب زعفران کی پیداوار چار دیواری کے اندر بھی کی جاسکتی ہے، اس ٹیکنالوجی سے زعفران کی پیداوار میں اضافہ ہوسکتا ہے، اور سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ اس ٹیکنالوجی پر موسم کا کوئی اثر نہیں ہوگا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 07, 2020 11:55 PM IST

سیفران ریسرچ سینٹر پانپور کے سائنس دانوں نے ایک نئی ٹیکنالوجی متعارف کرایا ہے، جس کے تحت اب زعفران کی پیداوار چار دیواری کے اندر بھی کی جاسکتی ہے، اس ٹیکنالوجی سے زعفران کی پیداوار میں اضافہ ہوسکتا ہے، اور سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ اس ٹیکنالوجی پر موسم کا کوئی اثر نہیں ہوگا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین