ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: بڈگام کی پنڈت کالونی میں کشمیری پنڈتوں کا احتجاج جاری

جموں وکشمیر کے بڈگام کے پنڈت کالونی میں کشمیری پنڈتوں کا احتجاج جاری ہے۔ ان کے احتجاج کا آج تیسرا دن ہے۔ گزشتہ روز انہیں سڑک سے اٹھاکر پنڈت کالونی میں لایا گیا تھا۔ پرنسپل سکریٹری نتیشور کمار نے بھی مظاہرین سے بات کرنے آئے تھے، لیکن اب تک بات نہیں بنی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | May 14, 2022 10:40 PM IST

جموں وکشمیر کے بڈگام کے پنڈت کالونی میں کشمیری پنڈتوں کا احتجاج جاری ہے۔ ان کے احتجاج کا آج تیسرا دن ہے۔ گزشتہ روز انہیں سڑک سے اٹھاکر پنڈت کالونی میں لایا گیا تھا۔ پرنسپل سکریٹری نتیشور کمار نے بھی مظاہرین سے بات کرنے آئے تھے، لیکن اب تک بات نہیں بنی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین