ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیری پنڈتوں کے وادی سے مائگریشن کے 31 برس پورے ہونے پر کیمپ میں احتجاج

کشمیری پنڈتوں کے وادی سے مائگریشن کے آج اکتیس برس پورے ہونے پر پرانے زخموں کو یاد کررہے ہیں۔ دوسری طرف ویسو قاضی گنڈ میں مقیم کشمیری پنڈتوں کی باز آباد کاری کو لے کر پیچیدگیاں سامنے آرہی ہیں۔ یہاں مقیم کنبے آج بھی احتجاج کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ پنڈتوں نے سرکار کی پالیسی کے خلاف نکتہ چینی کی، نو تعمیر شدہ رہائشی کیمپ میں منتقلی کو لے ایک نیا ہنگامہ برپا ہوا ہے، برفباری کے بعد کیمپ میں کئی اہل خانہ اپنے آپ کو غیر محفوظ پا رہے تھے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 19, 2021 10:12 PM IST

کشمیری پنڈتوں کے وادی سے مائگریشن کے آج اکتیس برس پورے ہونے پر پرانے زخموں کو یاد کررہے ہیں۔ دوسری طرف ویسو قاضی گنڈ میں مقیم کشمیری پنڈتوں کی باز آباد کاری کو لے کر پیچیدگیاں سامنے آرہی ہیں۔ یہاں مقیم کنبے آج بھی احتجاج کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ پنڈتوں نے سرکار کی پالیسی کے خلاف نکتہ چینی کی، نو تعمیر شدہ رہائشی کیمپ میں منتقلی کو لے ایک نیا ہنگامہ برپا ہوا ہے، برفباری کے بعد کیمپ میں کئی اہل خانہ اپنے آپ کو غیر محفوظ پا رہے تھے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین