ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: کشمیری پنڈت مائیگرنٹ ملازمین کے مسائل کو حل کرنے کے مطالبات کے ساتھ جموں میں احتجاج

پی ایم پیکیج کے تحت وادی کشمیر میں تعینات مائیگرنٹ ملازمین کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔ ملازمین نے اس معاملے کو لے کر جموں میں احتجاج کیا ہے۔ احتجاج کے دوران ملازمین نے کہا ہے کہ ٹارگیٹ کلنگ کے بعد وادی میں وہ غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 09, 2022 12:10 AM IST

پی ایم پیکیج کے تحت وادی کشمیر میں تعینات مائیگرنٹ ملازمین کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔ ملازمین نے اس معاملے کو لے کر جموں میں احتجاج کیا ہے۔ احتجاج کے دوران ملازمین نے کہا ہے کہ ٹارگیٹ کلنگ کے بعد وادی میں وہ غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php