ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: جموں کے مختلف حصوں میں کشمیری پنڈتوں نے پاکستان کے خلاف احتجاج کیا

کشمیری پنڈتوں نے یو ٹی میں عسکریت پسندی کے خلاف جموں کے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا اور ان کشمیری پنڈتوں کو خراج تحسین پیش کیا جو دہشت گردی کا شکار ہوئے۔ مظاہرین نے کہا کہ دہشت گردی سے سب سے زیادہ کشمیری پنڈت متاثر ہوئے ہیں۔ اس موقع پر پاکستان مخالف نعرے بازی بھی کی گئی۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 14, 2021 04:53 PM IST

کشمیری پنڈتوں نے یو ٹی میں عسکریت پسندی کے خلاف جموں کے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا اور ان کشمیری پنڈتوں کو خراج تحسین پیش کیا جو دہشت گردی کا شکار ہوئے۔ مظاہرین نے کہا کہ دہشت گردی سے سب سے زیادہ کشمیری پنڈت متاثر ہوئے ہیں۔ اس موقع پر پاکستان مخالف نعرے بازی بھی کی گئی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین