ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کرن رجیجو نے کشمیری وہیل چیئر باسکٹ بال کھلاڑی انشا بشیر کو بتایا تحریک دینے والی شخصیت ، جانیں کیوں ؟

وزیر مملکت کرن رجیجو نے کشمیری وہیل چیئر باسکٹ بال کھلاڑی انشا بشیر کا معاملہ اٹھانے پر صحافی رچا انیرودھ کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انشا بشیر سے نہ صرف کشمیر بلکہ پورے ملک کے نوجوانوں کو تحریک مل رہی ہے ۔ اس کے بعد انشا بشیر نے بھی کرن رجیجو کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 16, 2020 10:36 PM IST