کشمیری نوجوانوں نے اقوام متحدہ میں کشمیر کی صورتحال کو پیش کیا
کشمیر کا معاملہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کی میٹنگ پروگرام میں کشمیری نوجوانوں نے شرکت کی ، شعیب لون، تسلیمہ اختر، بشری مہجبین نے کشمیر کی حقیقی صورتحال کو پیش کیا۔