ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیری نوجوانوں نے پیش کی ایک نئی انوکھی مثال ، ہر طرف ہورہی تعریف ، جانئے کیوں

کورونا وباء کی وجہ سے حال ہی میں ہوئے لاک ڈاؤن نے لوگوں کی زندگیوں کو کافی متاثر کیا۔ تاہم کچھ ایسے بھی لوگ تھے جنھوں نے ان حالات کو موقع میں تبدیل کیا۔سرینگر کے دو نوجوانوں فیضان اور متین نے وقت اور صلاحیتوں کے صحیح استعمال کی بہترین مثال پیش کی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 14, 2020 11:52 PM IST

کورونا وباء کی وجہ سے حال ہی میں ہوئے لاک ڈاؤن نے لوگوں کی زندگیوں کو کافی متاثر کیا۔ تاہم کچھ ایسے بھی لوگ تھے جنھوں نے ان حالات کو موقع میں تبدیل کیا۔سرینگر کے دو نوجوانوں فیضان اور متین نے وقت اور صلاحیتوں کے صحیح استعمال کی بہترین مثال پیش کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading