ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: اولمپک کے لئے ہم کشمیر کے بچوں کو تیار کرنا چاہتے ہیں: مرکزی وزیر

کھیل اور نوجوان امور کے مرکزی وزیرکرن رججو نے آج سری نگر میں جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل واٹر اسپورٹس اکیڈمی میں ’کھیلو انڈیا‘ اسٹیٹ سینٹر آف ایکسیلنس فار روئنگ ڈسپلن کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر جموں وکشمیر کے ایل جی منوج سنہا بھی موجود تھے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 10, 2021 03:43 PM IST

کھیل اور نوجوان امور کے مرکزی وزیرکرن رججو نے آج سری نگر میں جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل واٹر اسپورٹس اکیڈمی میں ’کھیلو انڈیا‘ اسٹیٹ سینٹر آف ایکسیلنس فار روئنگ ڈسپلن کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر جموں وکشمیر کے ایل جی منوج سنہا بھی موجود تھے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین