ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: کپواڑہ میں بادل پھٹنے سے سیلاب کی وجہ سے بڑی تباہی: دیکھیں ویڈیو

جموں وکشمیر کے کپواڑہ ضلع میں بادل پھٹنے سے سیلاب کی وجہ سے بڑی تباہی دیکھنے کو ملی۔ کھیت، کھلیان، رہائشی مکانوں اور دوکانوں میں پانی بھر گیا، جس کی وجہ سے پوری رات عوام کو پریشانی کا سامنا رہا۔ مقامی انتظامیہ نے حالات کا جائزہ لیتے ہوئے نقصان کا تخمینہ لگانے کا حکم دیا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 30, 2021 05:38 PM IST

جموں وکشمیر کے کپواڑہ ضلع میں بادل پھٹنے سے سیلاب کی وجہ سے بڑی تباہی دیکھنے کو ملی۔ کھیت، کھلیان، رہائشی مکانوں اور دوکانوں میں پانی بھر گیا، جس کی وجہ سے پوری رات عوام کو پریشانی کا سامنا رہا۔ مقامی انتظامیہ نے حالات کا جائزہ لیتے ہوئے نقصان کا تخمینہ لگانے کا حکم دیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین