ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: راجوری میں ڈاکٹر کی مبینہ لاپروائی سے خاتون کی موت، لواحقین نے کیا احتجاج

جموں و کشمیر کے راجوڑی میں ایک اسپتال میں ڈاکٹر کی لاپروائی کی وجہ سے مبینہ طور پر ایک خاتون کی موت ہوگئی ۔ اس واقعہ کے لواحقین نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 08, 2022 12:11 AM IST

جموں و کشمیر کے راجوڑی میں ایک اسپتال میں ڈاکٹر کی لاپروائی کی وجہ سے مبینہ طور پر ایک خاتون کی موت ہوگئی ۔ اس واقعہ کے لواحقین نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php