ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہوئے پولیس اہلکار نثار احمد کی اعلیٰ پولیس افسران کی موجودگی میں ادا کی گئی آخری رسومات

جموں وکشمیر کے کلگام میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید پولیس اہلکار نثاراحمد کی آخری رسومات ادا کردی گئی ہے۔ اس موقع پر اعلیٰ پولیس افسران اور سیکورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں پُرنم آنکھوں سے انہیں سپرد خاک کیا گیا۔ نثاراحمد کے آبائی گاوں میں غم کا ماحول دیکھا گیا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 08, 2021 11:04 AM IST

جموں وکشمیر کے کلگام میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید پولیس اہلکار نثاراحمد کی آخری رسومات ادا کردی گئی ہے۔ اس موقع پر اعلیٰ پولیس افسران اور سیکورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں پُرنم آنکھوں سے انہیں سپرد خاک کیا گیا۔ نثاراحمد کے آبائی گاوں میں غم کا ماحول دیکھا گیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین