ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: ریاست کی خصوصی حیثیت کی بحالی تک الیکشن نہیں لڑوں گا: محمد اکبر لون کا اعلان

جموں وکشمیر: نیشنل کانفرنس کے لیڈر اور رکن پارلیمنٹ محمد اکبر لون نے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نےکہا ہےکہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی تک کوئی بھی الیکشن نہیں لڑوں گا۔ انہوں نے جموں وکشمیر میں آج یہ اعلان کیا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 08, 2020 10:34 PM IST