Kashmir News: فاروق عبداللہ نے کہا کشمیری لوگ ہمیشہ سے امرناتھ یاترا کے ساتھ کھڑے رہے ہیں
نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا کہ ڈائیورس کلچر اور بھائی چارہ سے ہی ملک خوشحال رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ ترنگا لوگوں کے دل میں ہونا چاہئے۔