Kashmir News: ایل جی منوج سنہا نے بجٹ کے تعلق سے جموں میں پریس کانفرنس کی
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بجٹ کے تعلق سے جموں میں پریس کانفرنس کی۔ اس دوران انہوں نے 1313 کروڑ روپئے بطور بجٹ جموں وکشمیر کو دینے کے لئے وزیر اعظم مودی اور وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کا اظہار تشکر کیا۔