Kashmir News: امرناتھ یاترا کی بحالی کا لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جائزہ لیا
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں وکشمیر میں امرناتھ یاترا کے دوبارہ شروع ہونے کا جائزہ لیا۔ ایل جی منوج سنہا نے چندن واڑی کا دورہ کیا اور یاتریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا معائنہ کیا۔