ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

ایل جی منوج سنہا نے جھڑی میلے کا دورہ کیا، اس دوران مختلف پروگرام پیش کئے گئے

ایل جی منوج سنہا نے جھڑی میلے کا دورہ کیا۔اس دوران منوج سنہا نے ، ترقی پسند کسانوں اور جھڑی میلے میں منعقد ہونے والے پروگرام میں شرکت کی۔اس دوران ایل جی نے منعقد کیے گئے مختلف پروگراموں کے فاتحین کو مبارکباد دی۔جھڑی میلے میں کئی اسٹالز لگائے گئے ہیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 11, 2022 06:40 PM IST

ایل جی منوج سنہا نے جھڑی میلے کا دورہ کیا۔اس دوران منوج سنہا نے ، ترقی پسند کسانوں اور جھڑی میلے میں منعقد ہونے والے پروگرام میں شرکت کی۔اس دوران ایل جی نے منعقد کیے گئے مختلف پروگراموں کے فاتحین کو مبارکباد دی۔جھڑی میلے میں کئی اسٹالز لگائے گئے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین