ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر میں 6 اور 7 نومبر کو ہلکی برفباری کا امکان، زعفران کے پھول اٹھانے کی جاری کی گئی ہدایت

محکمہ موسمیات نے وادی میں چھے اور سات نومبر کو ہلکی برف باری اور بارشوں کی پیشن گویی کی ہے ۔اس سلسلے میں زعفران ریسرچ سینٹر پانپور نے زعفران کے کسانوں کے لیے ایڈوائزری جاری کی ہے ۔جس میں کسانوں کو آج اور کل زعفران کے پھول اٹھانے کی ہدایت جاری کی گئی ہےتاکہ انہیں بارش یا برف باری سے نقصان نہ پہنچے ۔۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 05, 2022 04:29 PM IST

محکمہ موسمیات نے وادی میں چھے اور سات نومبر کو ہلکی برف باری اور بارشوں کی پیشن گویی کی ہے ۔اس سلسلے میں زعفران ریسرچ سینٹر پانپور نے زعفران کے کسانوں کے لیے ایڈوائزری جاری کی ہے ۔جس میں کسانوں کو آج اور کل زعفران کے پھول اٹھانے کی ہدایت جاری کی گئی ہےتاکہ انہیں بارش یا برف باری سے نقصان نہ پہنچے ۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین