Kashmir News: جموں میں آج نماز جمعہ کے بعد اہانت رسولﷺ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
جموں میں آج بعد نماز جمعہ اہانت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف نوپور شرما اور نوین کمار جندل کی گرفتاری کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس دوران پولیس کی جانب سے بھی بڑی تعداد میں سیکورٹی فورسیز کو تعینات کیا تھا۔