ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

پونچھ میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص کی موت، تین گھنٹے تک کھمبے پر لٹکی رہی لاش، لوگوں میں غصہ

پونچھ ضلع کی تحصیل منڈی میں اتوار کو یومیہ کمانے والے لائن مین کی کرنٹ لگنے سے موت ہوگئی ۔ متوفی کی شناخت انتالیس سالہ محمد یونس ولد محمد بشیر کے طور پر ہوئی ہے۔ محکمہ کی غلفلت کے باعث تین گھنٹے تک کھمبے پر لاش لٹکی رہی جس کی وجہ سے لوگوں میں غم و غصہ نظر آرہا ہے۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | May 22, 2023 04:20 PM IST

پونچھ ضلع کی تحصیل منڈی میں اتوار کو یومیہ کمانے والے لائن مین کی کرنٹ لگنے سے موت ہوگئی ۔ متوفی کی شناخت انتالیس سالہ محمد یونس ولد محمد بشیر کے طور پر ہوئی ہے۔ محکمہ کی غلفلت کے باعث تین گھنٹے تک کھمبے پر لاش لٹکی رہی جس کی وجہ سے لوگوں میں غم و غصہ نظر آرہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین