ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر نیوز: کشتواڑ میں این جی او نے سیلاب زدگان کو امداد فراہم کی، حکومت سے ناراض ہیں عوام

جموں وکشمیر کے کشتواڑ میں ڈوڈا کی کچھ این جی اوز کے ذریعہ سیلاب زدگان کو امداد فراہم کی گئی ہے، جس کا متاثرین نے شکریہ ادا کیا ہے۔ ساتھ ہی حکومت کے تئیں ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ضلع انتظامیہ نے وعدے کے لئے کوئی مدد نہیں کی۔ سیلاب کے موقع پر انتظامیہ نے متاثرہ علاقے کا رخ کیا تھا اور اعلانات کے بعد سے کوئی مدد نہیں کی گئی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 11, 2021 11:14 PM IST

جموں وکشمیر کے کشتواڑ میں ڈوڈا کی کچھ این جی اوز کے ذریعہ سیلاب زدگان کو امداد فراہم کی گئی ہے، جس کا متاثرین نے شکریہ ادا کیا ہے۔ ساتھ ہی حکومت کے تئیں ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ضلع انتظامیہ نے وعدے کے لئے کوئی مدد نہیں کی۔ سیلاب کے موقع پر انتظامیہ نے متاثرہ علاقے کا رخ کیا تھا اور اعلانات کے بعد سے کوئی مدد نہیں کی گئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین