ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: لولاب کشمیر میں انکاؤنٹر دوسرے دن جاری، دہشت گردوں کی تلاش: دیکھیں ویڈیو

جموں وکشمیر کے لولاب میں فورسیز اور دہشت گردوں کے درمیان دوسرے روز بھی انکاونٹر جاری ہے۔ ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ علاقے میں دہشت گرد چھپے ہوئے ہیں، جن کی تلاش کی جارہی ہے۔ اس کے لئے بڑی تعداد میں فوج کو تعینات کیا گیا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 06, 2020 05:32 PM IST

جموں وکشمیر کے لولاب میں فورسیز اور دہشت گردوں کے درمیان دوسرے روز بھی انکاونٹر جاری ہے۔ ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ علاقے میں دہشت گرد چھپے ہوئے ہیں، جن کی تلاش کی جارہی ہے۔ اس کے لئے بڑی تعداد میں فوج کو تعینات کیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading