جموں کشمیرقومی شاہراہ پر بڑا حادثہ، حادثے میں 16 افراد زخمی، اسپتال میں کرایا گیا داخل
جموں کشمیر قومی شاہراہ پر ہوئے ایک حادثے میں سولہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں میں کو نزدیکی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔اُن میں دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔حادثہ ،ڈھلواس کے قریب ہوا۔نٹوت رامبن کی جانب جاری میٹاڈور پلٹ گئی جس کے نتیجے میں سولہ مسافر زخمی ہوگئے۔۔۔